10 دسمبر 2014 - 20:17
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ حکیم مسافرین کربلا کی صف میں شامل

ابنا: عراق کے مرجع تقلید سید محمد سعید حکیم بھی نجف اشرف سے کربلا پیدل جانے والے زائرین کی صفوں میں شامل ہو کر نزدیک سے زائرین کو خدمات پہنچانے والوں شعبوں کا معائنہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲